Content-Length: 261419 | pFad | https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A2%DB%81%D9%86%DB%8C_%D9%BE%D8%B1%D8%AF%DB%81

آہنی پردہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

آہنی پردہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یورپ کی تقسیم، وارسا معاہدے کے ممالک سرخ رنگ میں جبکہ نیٹو کے اراکین نیلے رنگ میں نمایاں ہیں

آہنی پردہ (انگریزی: Iron Curtain) دوسری جنگ عظیم کے خاتمے 1945ء سے سرد جنگ کے خاتمے 1991ء تک یورپ کی دو نظریاتی و طبعی سرحدوں کی علامت تھا۔ آہنی پردے کے دونوں جانب ریاستوں نے بین الاقوامی اقتصادی اور عسکری اتحاد قائم کیے :

آہنی پردے نے مشرقی و مغربی یورپ کے ممالک کے درمیان دفاعی سرحد کی صورت اختیار کر لی تھی جس کی سب سے اعلیٰ مثال دیوار برلن تھی، جو طویل عرصے تک اس آہنی پردے کی علامت بنی رہی۔

خاتمہ

[ترمیم]

آہنی پردے کے خاتمے کا آغاز 1989ء کے موسم گرما میں ہنگری سے ہوا، جب 11 ستمبر کو مشرقی جرمنی کے ہزاروں باشندوں نے ہنگری کے راستے مغربی جرمنی ہجرت کا آغاز کیا، جو دیوار برلن کے انہدام کا پیش خیمہ بنی۔

آہنی پردے کی اصطلاح پہلی مرتبہ برطانیہ کے وزیر اعظم ونسٹن چرچل 5 مارچ 1946ء کو استعمال کی تھی۔

نگار خانہ

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A2%DB%81%D9%86%DB%8C_%D9%BE%D8%B1%D8%AF%DB%81

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy