Content-Length: 201684 | pFad | https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C%D8%B3%DB%8C

الادریسی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

الادریسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الادریسی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1100ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سبته [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1166ء (65–66 سال)[5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ جغرافیہ دان [6]،  ماہر مصریات ،  مورخ ،  ماہر نباتیات ،  مصنف [7]،  سیاح [8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقشہ نگاری [10]،  جغرافیہ [10]،  سفر [10]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الادریسی (1100-1166) پیدائش: 1099ء - وفات: 1154ء، ایک اندلسی عرب نقشہ نویس، جغرافیہ دان اور سیاح تھا۔ وہ مرابطین کے دور میں سیوطہ میں پیدا ہوا۔ سیوطہ اندلس کا حصہ تھا۔ اس نے سسلی کے بادشاہ راجر دویم کے دربار میں وقت گزارا۔

عرب جغرافیہ دان جس نے یورپ، ایشیائے کوچک اور بحیرہ روم کے جزائر کی سیاحت کی۔ اور آخر شاہ سسلی راجر دوم کے دربار سے وابستہ ہو گیا جہاں اس نے چاندی کی پلیٹ پر زمین کا نقشہ کندہ کیا اور ایک گلوب بنایا۔ اس نے ایک کتاب ’’کتاب البصر‘‘ لکھی جس میں اپنے سفر اور جغرافیائی تصورات کو پیش کیا۔ یہ کام اس نے راجر کی خدمت میں پیش کی۔ یہ اس دور کا اہم جغرافیائی کام ہے۔ ادریسی نے زمین کو آب و ہوا کے اعتبارسے سات منطقوں میں تقسیم کیا۔

ادریسی نے 1154ء میں دنیا کا نقشہ بنایا۔ آنے والی صدیوں میں اس کا بنایا ہوا دنیا کا نقشہ یورپ میں استعمال ہوتا رہا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ کولمبس نے اس کے بنائے ہوئے نقشوں کو استعمال کیا۔

عربوں کے بنائے ہوئے نقشوں میں مکہ ہمیشہ شمال کے رخ ہوتا تھا۔ اس لیے ادریسی کا بنایا ہوا یہ نقشہ آپکو الٹا لگے گا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb121554181 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. بی وی ایم سی پرسن آئی ڈی: https://data.cervantesvirtual.com/person/2845 — بنام: Muḥammad ibn Muḥammad al-Šarīf Idrīsī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hx2w26 — بنام: Muhammad al-Idrisi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20191027953 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2023
  5. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/al-Sharif-al-Idrisi
  6. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119093529 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2023 — اجازت نامہ: CC0
  7. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20191027953 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20191027953 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20191027953 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C%D8%B3%DB%8C

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy