جنوبی سوڈان
جمہوریہ جنوبی سوڈان Republic of South Sudan | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر | جوبا |
سرکاری زبانیں | انگریزی[1][2] |
آبادی کا نام | جنوبی سوڈانی |
حکومت | وفاقی صدارتی جمہوری جمہوریہ |
• صدر | Salva Kiir Mayardit |
• نائب صدر | Riek Machar |
مقننہ | قومی مَجلِسِ قانُون ساز |
ریاستی کونسل | |
قومی قانون ساز اسمبلی | |
آزادی سوڈان سے | |
6 جنوری 2005 | |
9 جولائی 2005 | |
• آزادی | 9 جولائی 2011 |
رقبہ | |
• کل | 619,745 کلومیٹر2 (239,285 مربع میل) (بیالیس واں) |
آبادی | |
• 2008 مردم شماری | 8,260,490 (متنازع)[3] (94 واں) |
• کثافت | 13.33/کلو میٹر2 (34.5/مربع میل) (214) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2011 تخمینہ |
• کل | $13.227 بلین [4] |
• فی کس | $1,546 [4] |
کرنسی | جنوبی سوڈانی پاؤنڈ (SSP) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+3 (مشرقی افریقہ وقت) |
ڈرائیونگ سائیڈ | دائیں |
کالنگ کوڈ | +211[5] |
آیزو 3166 کوڈ | SS |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .ss[6] (رجسٹرڈ لیکن ابھی تک آپریشنل نہیں) |
جنوبی سوڈان (عربی: جنوب السودان) اقوام متحدہ کا 193واں رکن ملک ہے۔ جنوری2011ء میں ایک عوامی ریفرنڈم کے ذریعے سوڈان کے عوام نے جنوبی سوڈان کو ایک آزاد ملک بنانے کے حق میں ووٹ دیا تھا، جس کے بعد نو جولائی2011ءکو اسے پر امن طریقے سے باقاعدہ آزادی دی گئی۔ واضح رہے کہ جنوری کا ریفرنڈم 2005ء کے اس امن معاہدے کا حصہ تھا، جس کی بدولت عشروں سے جاری خانہ جنگی ختم ہوئی تھی۔ سوڈان کی حکومت کو امریکی اور مغربی دباؤ اور دھونس کے باعث ملک کی تقسیم قبول کرنا پڑی۔[8] سوڈان کی خانہ جنگی کے دوران یہاں بنیادی اقتصادی ڈھانچہ تباہ ہو کر رہ گیا تھا تاہم جبہ اور خرطوم حکومتوں نے اب عہد کیا ہے کہ ماضی کے تمام تنازعات کے پر امن حل کے لیے دونوں ممالک اپنی بھرپور کوششیں کریں گے تاکہ وہاں ترقی کے راستے کھل سکیں۔ جنوبی اور شمالی سوڈان کو ابھی تک کئی اہم تنازعات پر سمجھوتہ کرنا ہے۔ ان میں سرحدی تنازعات کے علاوہ قدرتی وسائل کی تقسیم کے معاملات سرفہرست ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Transitional Constitution of the Republic of South Sudan, 2011"۔ Government of South Sudan۔ 2012-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-12 Part One, 6(2). "English shall be the official working language in the Republic of South Sudan".
- ↑ "At a Glance"۔ Official portal۔ Government of Southern Sudan۔ 12 جولائی 2011۔ 2011-06-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-24
- ↑ "Discontent over Sudan census"۔ News24.com۔ AFP۔ 21 مئی 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-14[مردہ ربط]
- ^ ا ب South Sudan National Bureau of Statistics (NBS) "Release of first Gross Domestic Product (GDP) and Gross National Income (GNI) figures for South Sudan by the NBS" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ssnbs.org (Error: unknown archive URL) 11 August 2011 Retrieved 2011-09-05
- ↑ "New country, new number: Country code 211 officially assigned to South Sudan" (Press release)۔ International Telecommunication Union۔ 14 جولائی 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-20
- ↑ ".ss Domain Delegation Data"۔ Internet Assigned Numbers Authority۔ ICANN۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-01
- ↑ "The Transitional Constitution of the Republic of South Sudan, 2011"۔ Government of South Sudan۔ 2012-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-15 Part One, 6(1). "All indigenous languages of South Sudan are national languages".
- ↑ "نیلوں کے سنگم کی سرزمیں کی تقسیم"۔ نوائے وقت۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-15
بیرونی روابط
[ترمیم]
ویکی ذخائر پر جنوبی سوڈان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- جنوبی سوڈان
- 2011ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- افریقی اتحاد کے رکن ممالک
- افریقی ممالک
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- مملکت متحدہ کی سابقہ مستعمرات
- زمین بند ممالک
- عربی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- غیر ترقی یافیہ ممالک
- مشرقی افریقا
- مشرقی افریقی ممالک
- وسطی افریقا
- وفاقی جمہوریتیں
- وفاقی ممالک