دانت کادرد
دانت کا درد
[ترمیم]دانتوں یا دانتوں کے اردگرد ہونے والے درد کودانتوں کا درد ،ہندی زبان میں د نتشول ،اور انگریزی زبان میں ٹوتھ ایچ کہتے ہیں۔
درد کے وجوہات و اسباب
دانتوں میں درد کے چند وجوہات ہو سکتے ہیں،دانتوں میں کیڑے لگنے کی وجہ سے،مسوڑھوں میں کسی فساد کے پائے جانے سے،دانتوں کی جڑوں کے ڈھیلے ہونے کی وجہ سے،ان حالات میں دانتوں کی صفائی کے لیے مسواک یا برش کا استعمال مشکل ہو جاتاہے اور سانسوں سے بدبو آنے لگتی ہے،جب ہم کھانا تناول کرتے ہیں تو کھانے کے ذرات دانتوں میں رہ جاتے ہیں،مثلا گوشت یا سبزی کے ٹکڑے وغیرہ،یہی وہ اشیاء ہیں جس کی وجہ سے دانتوں میں فساد پیداہوتاہے اور درد کا باعث بنتے ہیں[1]۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "https://hi.m.wikipedia.org/wiki/%E0%A4%A6%E0%A4%BE%E0%A4%81%E0%A4%A4_%E0%A4%A6%E0%A4%B0%E0%A5%8D%E0%A"
{{حوالہ ویب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت)[مردہ ربط]|title=