لومڑ
Appearance
لومڑ | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | جنس [1][2][3] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | گوشت خور |
جنس: | لومڑ |
سائنسی نام | |
Vulpes[4][5][6]، Vulpes[1][2][3][7] François Alexandre Pierre de Garsault ، 1764 | |
| |
درستی - ترمیم |
ایک چوپایہ پستانیہ جانور ہے، جس کی تقریباً ستائیس (27) اقسام ہیں (جن میں صرف بارہ واقعی لومڑ کے قبیل سے متعلق ہیں۔)۔ یہ جانور اپنی چالاکی کی وجہ سے بڑی شہرت کا حامل ہے اور اردو ادب میں اس کی چالاکیوں پر مبنی کہانیوں کی ایک بھرمار دکھائی دیتی ہے۔ اس کی معروف اقسام میں لال لومڑ، قطبی لومڑ، صحرائی لومڑ وغیرہ شامل ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے زیادہ کثیرالآبادی والا گوشت خور جانور ہے جو دنیا کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2006 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000865 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
- ^ ا ب عنوان : A Guide to the Mammals of China. — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن — صفحہ: 420 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000865
- ^ ا ب https://www.wildlifeonline.me.uk/animals/article/red-fox-taxonomy — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جنوری 2021
- ^ ا ب https://dx.doi.org/10.21805/BZN.V66I3.A1 — https://www.wildlifeonline.me.uk/animals/article/red-fox-taxonomy — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جنوری 2021
- ^ ا ب http://www.animalbase.uni-goettingen.de/zooweb/servlet/AnimalBase/home/genustaxon?id=254 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 ستمبر 2023
- ↑ "معرف Vulpes دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)