Content-Length: 94874 | pFad | https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA

معیاری حالات - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

معیاری حالات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیمیاء میں معیاری حالات ایسے حالات کو کہا جاتا ہے کہ جب کسی بھی نظام کا مطالعہ دباؤ کے 1 بار (یعنی 100 کلوپاسکل) پر کیا جا رہا ہو اور اس کا درجۂ حرارت 25 درجہ سینٹی گریڈ ہو۔ یعنی یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ کیمیا میں 25 °C, 100 kPa کے حالات کو معیاری حالات کہا جاتا ہے۔ اسے standard temperature and pressure یعنی معیاری درجۂ حرارت اور دباؤ بھی لکھا جاتا ہے اور ان کے اختصارات بالترتیب STP اور م د د اختیار کیے جاتے ہیں۔









ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy