نوکیا 3310
Appearance
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (May 2015) |
صانع | نوکیا |
---|---|
ہم آہنگ نیٹورک | جی ایس ایم (3310, 3315, 3360, 3390, اور3395) TDMA (3320 اور3360) |
فراہمی بلحاظ ملک | 2000 (3310), 2002 (3360) |
پیشرو | Nokia 3210 |
جانشین | Nokia 3410 Nokia 3510 Nokia 6510 Nokia 2600 Nokia 2100 Nokia 1100 |
متعلقہ | نوکیا |
ابعاد | 113 ملی میٹر × 48 ملی میٹر × 22 ملی میٹر (4.45 انچ × 1.89 انچ × 0.87 انچ) |
وزن | 133 گرام (4.7 oz) |
سی پی یو | MAD2WD1 (based on ARM7TDMI) |
میموری | built-in |
بیٹری | BMC-3 (NiMH) 900 mAh; BLC-2 (Li-ion) 1000 mAh |
ڈیٹا انپٹس | کمپیوٹر کی بورڈ |
ڈسپلے | monochrome display, 84x48 پکسل[1] |
کنیکٹی ویٹی | GSM, TDMA |
سن 2000 میں جاری ہونے والے نوکیا 3310 نے نوکیا 3210 کی جگہ لی تھی۔ اس فون کے دنیا بھر میں 126 ملین یونٹ فروخت ہوئے تھے۔2005 میں فون کی فروخت بند ہو گئی تھی۔
دوبارہ لانچ
[ترمیم]14 فروری 2017 کو سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق ایچ ایم ڈی گلوبل اس فون کو موبائل ورلڈ کانگرس 2017 میں دوبارہ لانچ کرے گا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ben Stinson۔ "Nokia's 3310: the greatest phone of all time"۔ TechRadar۔ Future plc۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-10
- ↑ [1]
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر نوکیا 3310 سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |