Content-Length: 473656 | pFad | https://ur.wikipedia.org/wiki/%DB%8C%D9%88%D8%A6%DB%8C%D9%81%D8%A7

یوئیفا - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

یوئیفا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوئیفا
UEFA
مخففیو ای ایف اے (UEFA)
ہیڈکوارٹرسویٹزرلینڈ
نقاط46°22′16″N 6°13′52″E / 46.371009°N 6.23103°E / 46.371009; 6.23103
ارکانhip55 مکمل رکن ایسوسی ایشنز
دفتری زبان
فرانسیسی، انگریزی، جرمن[1]
Aleksander Čeferin[2]
پہلا نائب صدر
Karl-Erik Nilsson[3]
نائب صدور
Ángel María Villar
Reinhard Grindel
Hryhoriy Surkis
Fernando Gomes
جنرل سیکرٹری
Theodore Theodoridis
Main organ
یوئیفا کانگریس
Parent organization
فیفا
ویب سائٹUEFA.org

یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز (Union of European Football Associations) مخفف یو ای ایف اے (UEFA) تلفظ یوئیفا (/[invalid input: 'ju:']ˈfə/) (اطالوی: Unione delle associazioni calcistiche europee, (فرانسیسی: Union des Associations Européennes de Football))‏;[4] (جرمنی: Vereinigung Europäischer Fußballverbände)‏) یورپ میں ایسوسی ایشن فٹ بال کے لیے ایک انتظامی ادارہ ہے، تاہم اس کے کئی رکن ممالک بنیادی طور پر یا مکمل طور پر ایشیا میں واقع ہیں۔ یوئیفا 55 قومی ایسوسی ایشن کے ارکین پر مشتمل ہے۔

یوئیفا یورپ کی قومی فٹ بال ایسوسی ایشنز کی نمائندگی کرتا ہے اور کئی قومی اور کلب مقابلوں کو منعقد کراتا ہے جن میں یوئیفا یورپی چیمپئن شپ، یوئیفا چیمپئنز لیگ، یوئیفا یوروپا لیگ اور یوئیفا سپر کپ شامل ہیں۔

اراکین

[ترمیم]
رمز ایسوسی ایشن قومی ٹیمیں قیام فیفا
وابستگی
یوئیفا
وابستگی
آئی او سی
رکن
ALB البانیا کا پرچم البانیا 1930 1932 1954 ہاں
AND انڈورا کا پرچم انڈورہ 1994 1996 1996 ہاں
ARM آرمینیا کا پرچم آرمینیا 1992 1992 1992 ہاں
AUT آسٹریا کا پرچم آسٹریا 1904 1905 1954 ہاں
AZE آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 1992 1994 1994 ہاں
BLR بیلاروس کا پرچم بیلاروس 1989 1992 1993 ہاں
BEL بلجئیم کا پرچم بیلجیم 1895 1904 1954 ہاں
BIH بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا 1992 1996 1998 ہاں
BUL بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ 1923 1924 1954 ہاں
CRO کرویئشا کا پرچم کرویئشا 1912 1992 1993 ہاں
CYP قبرص کا پرچم قبرص 1934 1948 1962 ہاں
CZE چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ 1901 1907 1954 ہاں
DEN ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک 1889 1904 1954 ہاں
ENG انگلستان کا پرچم انگلستان 1863 1905 1954 نہیں[n 1]
EST استونیا کا پرچم استونیا 1921 1923 1992 ہاں
FRO جزائرفارو کا پرچم جزائر فارو 1979 1988 1990 نہیں[n 2]
FIN فن لینڈ کا پرچم فنلینڈ 1907 1908 1954 ہاں
FRA فرانس کا پرچم فرانس 1919[n 3] 1904[n 4] 1954 ہاں
GEO جارجیا کا پرچم جارجیا 1990 1992 1992 ہاں
GER جرمنی کا پرچم جرمنی 1900 1904 1954 ہاں
GIB جبل الطارق کا پرچم جبل الطارق 1895 2016 2013 نہیں[n 1]
GRE یونان کا پرچم یونان 1926 1927 1954 ہاں
HUN مجارستان کا پرچم مجارستان 1901 1906 1954 ہاں
ISL آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ 1947 1947 1954 ہاں
IRL جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم جمہوریہ آئرلینڈ 1921 1923 1954 ہاں
ISR اسرائیل کا پرچم اسرائیل[n 5] 1928 1929 1994[n 6] ہاں
ITA اطالیہ کا پرچم اطالیہ 1898 1905 1954 ہاں
KAZ قازقستان کا پرچم قازقستان[n 7] 1994 1994 2002 ہاں[n 8]
KVX کوسووہ کا پرچم کوسووہ 2008 2016 2016 ہاں
LVA لٹویا کا پرچم لٹویا 1921 1922 1992 ہاں
LIE لیختینستائن کا پرچم لیختینستائن 1934 1974 1974 ہاں
LTU لتھووینیا کا پرچم لتھووینیا 1922 1923 1992 ہاں
LUX لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ 1908 1910 1954 ہاں
MKD جمہوریہ مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ 1926 1994 1994 ہاں
MLT مالٹا کا پرچم مالٹا 1900 1959 1960 ہاں
MDA مالدووا کا پرچم مالدووا 1990 1994 1993 ہاں
MNE مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگرو 1931 2007 2007 ہاں
NED نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز 1889 1904 1954 ہاں
NIR شمالی آئرلینڈ کا پرچم شمالی آئرلینڈ 1880 1911 1954 نہیں[n 1]
NOR ناروے کا پرچم ناروے 1902 1908 1954 ہاں
POL پولینڈ کا پرچم پولینڈ 1919[n 9] 1923 1954 ہاں
POR پرتگال کا پرچم پرتگال 1914 1923 1954 ہاں
ROU رومانیہ کا پرچم رومانیہ 1909 1923 1954 ہاں
RUS روس کا پرچم روس 1912 1912 1954 ہاں
SMR سان مارینو کا پرچم سان مارینو 1931 1988 1988 ہاں
SCO اسکاٹ لینڈ کا پرچم سکاٹ لینڈ 1873 1910 1954 نہیں[n 1]
SRB سربیا کا پرچم سربیا 1919 1923 1954 ہاں
SVK سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 1938 1994 1993 ہاں
SVN سلووینیا کا پرچم سلووینیا 1920 1992 1992 ہاں
ESP ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ 1909 1904 1954 ہاں
SWE سویڈن کا پرچم سویڈن 1904 1904 1954 ہاں
SUI سویٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ 1895 1904 1954 ہاں
TUR ترکیہ کا پرچم ترکی 1923 1923 1962 ہاں
UKR یوکرین کا پرچم یوکرین 1991 1992 1992 ہاں
WAL ویلز کا پرچم ویلز 1876 1910 1954 نہیں[n 1]

حواشی

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ Part of the British Olympic Association
  2. Part of the ڈینش National Olympic Committee
  3. Founded as Comité Français Interfédéral in 1907، a predecessor to the current federation.
  4. The current فرانسیسی FA، the فرانسیسی Football Federation (in its previous incarnation، the Comité Français Interfédéral)، replaced the USFSA in 1907.
  5. Former member of the ایشیاn Football Confederation (1954–1974)، joined UEFA as several AFC teams refused to play against them. See also Foreign تعلقات of اسرائیل and International recognition of اسرائیل.
  6. اسرائیل had been an associated member of UEFA since 1992، therefore اسرائیلi clubs were entitled to take part in the 1992–93 and 1993–94 UEFA club competitions despite اسرائیل not being a full UEFA member.
  7. Former member of the ایشیاn Football Confederation (1994–2002)، joined UEFA.
  8. The National Olympic Committee of the جمہوریہ قازقستان is a member of the Olympic Council of ایشیا rather than the یورپan Olympic Committees.
  9. Founded as Związek Polski Piłki Nożnej (part of the disintegrated آسٹریاn Football Union) in 1911، a predecessor to the current federation.

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "UEFA Statues" (PDF)۔ UEFA۔ 12 دسمبر 2013۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-23
  2. "Čeferin elected as UEFA President"۔ UEFA۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-14
  3. "UEFA Executive Committee"۔ UEFA۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-14
  4. فرانسیسی تلفظ: [ynjɔ̃ dez‿asɔsjasjɔ̃ øʁɔpeɛn də futbol]

بیرونی روابط

[ترمیم]








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: https://ur.wikipedia.org/wiki/%DB%8C%D9%88%D8%A6%DB%8C%D9%81%D8%A7

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy