Content-Length: 206951 | pFad | http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A2%D8%B1%DB%8C%DB%81_%D8%A8%DA%BE%D9%B9

آریہ بھٹ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

آریہ بھٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آریہ بھٹ
(سنسکرت میں: आर्यभट ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سنسکرت میں: आर्यभट ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 476ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاٹلی پوترا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 550ء (73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاٹلی پوترا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات ،  ریاضی دان [1][2][3]،  منجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلکیات ،  ریاضی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قدیم ہندوستان کا ایک ماہر علم و نجوم و ریاضی۔ پاٹلی پتر (پٹنہ) میں 486ء میں پیدا ہوا۔ زمین کی محوری گردش کا قائل تھا اور اُس نے وہی تصور پیش کیا جسے 1632ء میں گلیلیو نے پیش کیا۔ اُس نے سورج اور چاند گرہن کے اسباب کی سائنسی توضیح کی۔ علوم نجوم میں مشہور تصنیف آریا سدھانت اس کی یادگار ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A2%D8%B1%DB%8C%DB%81_%D8%A8%DA%BE%D9%B9

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy