Content-Length: 99862 | pFad | https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D8%B1%D8%AE_%D8%B6%D8%AE%D8%A7%D9%85

سرخ ضخام - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

سرخ ضخام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بہت بڑا ستارہ مرنے سے پہلے پیاز کے چھلکوں کی طرح تہ در تہ مختلف عناصر پر مشتمل ہوتا ہے۔ پھر یہ عظیم دھماکے سے پھٹ جاتا ہے جسے supernova کہتے ہیں۔

سرخ ضخام ایسے مرتے ہوئے ستارے کی حالت ہے جس کی جسامت ہمارے سورج سے نصف سے لے کر اس سے 10 گنا بڑے تک ہو۔ سرخ ضخام کی حالت میں پہنچنے کے لیے ستارہ پھولتا ہے، اس کی سطح کا درجہ حرارت نسبتاً کم ہو جاتا ہے اور وہ زرد اور مالٹائی رنگوں کے بعد سرخ رنگ اختیار کر لیتا ہے۔

مزید پڑھیئے

[ترمیم]








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D8%B1%D8%AE_%D8%B6%D8%AE%D8%A7%D9%85

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy