8 ربیع الاول
Appearance
واقعات
[ترمیم]- 11ھ - حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے بیماری کے باعث بیٹھ کر خطبہ دیا۔
- 13 نبوی - بمطابق 23 ستمبر 622ء کو مسجد قباء کی بنیاد رکھی گئی جو تاریخ اسلام کی پہلی مسجد ہے۔
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے درمیان نکاح طے پایا۔
ولادت
[ترمیم]وفات
[ترمیم]- 260ھ - حسن بن علی عسکری نے شہادت پائی-