لاطینی زبان

بائیں سے دائیں لکھی جانے والی قدیم یورپ کی ادبی زبان
نظرثانی بتاریخ 08:04، 28 اگست 2020ء از JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار:تبدیلی ربط V3.4)

لاطینی : Latina ؛ اس کا تلفظ “لاتینا“ ہے۔ یہ زبان قدیم روم کی ادبی زبان ہے۔ یہ زبان قلزم اور یورپ کے بہت سارے علاقوں میں عام ہوئی۔ لاطینی آریائی زبانوں کی ایک شاخ اور دنیا کی قدیم زبانوں میں سے ایک ہے۔ یورپ کی تقریبا تمام بڑی زبانوں (فرانسیسی، اطالوی، ہسپانوی، رومانوی، پرتگالی) کی ماں اور تاحال رومی کلیسا کی مذہبی زبان ہے۔ ازمنۂ وسطی اور نشاۃ ثانیہ کے دور تک مغربی یورپ کی تمام علمی، ادبی، سائنسی، تحریریں اسی زبان میں لکھی جاتی تھیں۔ انگریزی اور جرمنی زبانیں بھی اس سے متاثر ہوئیں۔ انہوں نے بیشتر سائنسی اور علمی اصطلاحات اسی زبان سے لی ہیں۔[4]

لاطینی
lingua latīna
Latin inscription, in the کولوزیئم of روم, Italy
تلفظ[laˈtiːna]
مقامی 
نسلیتLatins
دورعامیانہ لاطینی developed into the رومنی زبانیں, 6th to 9th centuries; the formal language continued as the scholarly زبانِ رابطۂ عامہ of medieval Europe and Cilicia, as well as the لسان القدس of the کاتھولک کلیسیا.
لاطینی حروفِ تہجی 
رسمی حیثیت
دفتری زبان
منظم از
زبان رموز
آیزو 639-1la
آیزو 639-2lat
آیزو 639-3lat
گلوٹولاگimpe1234[2]
lati1261[3]
کرہ لسانی51-AAB-aa to 51-AAB-ac
Map indicating the greatest extent of the Roman Empire under Emperor تراجان (c. 117 AD) and the area governed by Latin speakers (dark red). Many languages other than Latin were spoken within the empire.
رومنی زبانوں کی حد، یورپ میں لاطینی کے جدید فرزندان
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

لاطینی زبانیں

لاطینی سے اخذشدہ زبانیں حسب ذیل ہیں

  • اطالوی زبان
  • ہسپانوی زبان
  • پرتگالی زبان
  • فرانسیسی زبان
  • صیقلوی زبان

تہذیب

حوالہ جات

  1. "Schools"۔ Britannica (1911 ایڈیشن) 
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Imperial Latin"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Latin"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  4. ولی خان مظفر (2007ء)۔ محاضرات فی الفرق و الادیان یعنی مکالمہ بین المذاہب۔ کراچی، پاکستان: مکتبہ فاروقیہ۔ صفحہ: 335 
  • Bennett, Charles E., Latin Grammar (Allyn and Bacon, Chicago, 1908)
  • N. Vincent: "Latin", in The Romance Languages, M. Harris and N. Vincent, eds., (اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس 1990), ISBN 0-19-520829-3
  • Waquet, Françoise, Latin, or the Empire of a Sign: From the Sixteenth to the Twentieth Centuries (Verso, 2003) ISBN 1-85984-402-2; translated from the French by John Howe.
  • Wheelock, Frederic, Latin: An Introduction (Collins, 6th ed., 2005) ISBN 0-06-078423-7
  • Frank Palmer Grammar

بیرونی روابط

  • Latin Language, general overview
  • Latin Online from the University of Texas at Austin
  • Latin language history and Classical Latin texts translated into English.
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy