سولہ کا نظام اعشاری نظام ثامنی نظام ثنائی نظام
0 = 0 = 0 0 0 0 0
1 = 1 = 1 1 0 0 0
2 = 2 = 2 0 1 0 0
3 = 3 = 3 1 1 0 0
4 = 4 = 4 0 0 1 0
5 = 5 = 5 1 0 1 0
6 = 6 = 6 0 1 1 0
7 = 7 = 7 1 1 1 0
8 = 8 = 10 0 0 0 1
9 = 9 = 11 1 0 0 1
A = 10 = 12 0 1 0 1
B = 11 = 13 1 1 0 1
C = 12 = 14 0 0 1 1
D = 13 = 15 1 0 1 1
E = 14 = 16 0 1 1 1
F = 15 = 17 1 1 1 1

سولہی نظام (انگریزی:hexadecimal number system) اساس سولہ کا نظام ہے۔ ہیگزا 6 کو اور ڈیسی مل 10 کو کہتے ہیں۔ اس اساسی نظام (نمبر سسٹم) میں کل 16 ہندسے اور علامات شامل ہوتی ہیں۔ یعنی صفر، ایک، دو، تین، چار، پانچ، چھ، سات، آٹھ، نو، دس، گیارہ، بارہ، تیرہ، چودہ اور پندرہ تک اس کی اکائیاں ہیں۔ صفر سے لے کر نو تک تمام ہندسے نارمل اندازمیں (ڈیسی مل نمبر سسٹم یا دَسی نظام کی طرح) استعمال ہوتے ہیں۔ دس کو ظاہر کرنے کے لیے A، گیارہ کے لیے B، بارہ کے لیے C، تیرہ کے لیے D، چودہ کے لیے E اور پندرہ کے لیے F استعمال کیا جاتا ہے۔ صفر سے پندرہ تک کل ملا کر سولہ مختلف نمبر ہوئے۔

ہیگز کا استعمال اب بھی ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس میں مختلف رنگوں کو ظاہر کرنے کے لیے ہو رہا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy