مملکت یہوداہ
(مملکت یہودہ سے رجوع مکرر)
مملکت یہوداہ (kingdom of judah) (عبرانی: מַמְלֶכֶת יְהוּדָה، Mamlekhet Yehuda) آہنی دور کے دوران میں جنوبی مشرقی بحیرہ رومی علاقوں میں قائم ایک ریاست تھی۔ اسے اکثر جنوبی ریاست بھی کہا جاتا ہے جس کی وجہ شمالی ریاست مملکت اسرائیل میں تمیز کرنا ہے۔[1]
مملکت یہوداہ Kingdom of Judah | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
930 قبل مسیح–586 قبل مسیح | |||||||||
دار الحکومت | بیت المقدس | ||||||||
عمومی زبانیں | عبرانی زبان | ||||||||
مذہب | یہودیت | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
تاریخی دور | آہنی دور | ||||||||
• | 930 قبل مسیح | ||||||||
• | 586 قبل مسیح | ||||||||
|