اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، فصل (ضدابہام)

موسم (Weather) کسی فضاء میں ایک معین وقت کے دوران ہونے والے مظاہر (Phenomena) کا مجموعہ ہے۔ سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں بھی کی جا سکتی ہے کہ ‘‘کسی مقام کی سردی، گرمی، نمی وغیرہ اور اس سے پیدا ہونے والی فضائی کیفیت’’۔[1]

موسم اور آب وہوا میں فرق

ترمیم

موسم اور آب و ہوا میں فرق ہے۔ موسم سے مُراد حالیہ قدرتی سرگرمیاں ہیں۔ جبکہ آب و ہوا لمبے عرصے کے دوران اوسط فضائی کیفیات کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

موسم کی تخلیق کی وجہ ایک جگہ سے دوسری جگہ کے درمیان کثافت (درجۂ حرارت و نمی) کا فرق ہے۔موسم کی وجہ سے ہونے والے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔آج کل موسم میں بڑی بے ترتیبی چل رہی ہے۔

پاکستان

ترمیم

پاکستان میں چار موسم ہوتے ہیں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

مطالعہ پاکستان (ٹیکسٹ بک بورڈ آف پشاور)

pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy