مندرجات کا رخ کریں

بغدادی یہود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بغدادی یہودی سے رجوع مکرر)
بغدادی یہود
ممتاز بغدادی یہودی بزرگ دیود ساسوسن (بیٹھے ہوئے) اور ان کے بیٹے الیاس دیود، البرٹ عبد اللہ اور ساسون دیود ساسون
کل آبادی
1930ء کی دہائی میں 5،000 سے زائد تھے [1]
گنجان آبادی والے علاقے
بھارت 250 (خاص کر ممبئی، مدراس، گجرات اور کلکتہ)
اسرائیل، یورپ، پاکستان، بنگلہ دیش، آسٹریلیا ، کینیڈا اور امریکا
زبانیں
عربی اور فارسی، اب زیادہ تر، ہندی، گجراتی، مراٹھی، بنگالی اور عبرانی
مذہب
یہودیت
متعلقہ نسلی گروہ
عراقی یہود، عربی یہود، فارسی یہود، سوری یہود

بغدادی یہود یا ہند عراقی یہود، وہ یہودی برادریاں جو بغداد میں رہائش پزیر تھیں۔

اٹھارویں صدی میں مغل سلطنت کے دور میں بغداد اور حلب کے تجارتی بیوپاریوں نے یہود عربی زبان بولنے والی یہودی برادریوں کو ہند میں قائم کیا جو مزراحی رسم و رواج پر عمل کرتے تھے۔ انیسویں صدی میں سلطنت برطانيہ کے دور میں یہ برادری انگریزی زبان سیکھ گئی۔ ایک باقاعدہ چھوٹی برادری عراق کے پناہ گزین یہودیوں نے انیسویں صدی میں برما، سنگاپور اور چین میں قائم کی۔[2][3]

وسط بیسویں صدی تک عراق کی اس برادری کی تعداد میں اضافہ ہوا، کیونکہ سوریہ، مصر، یمن، ایران اور ترکی کے یہود بھی اس میں شامل ہوتے گئے۔[4] برما پر جاپانی قبضے سے پہلے اور کے دوران میں یہود برادری میں سے کئی افراد ہند چلے گئے۔ پھر آزادی ہند کی وجہ سے قوم پرستی کے بڑھ گئی اور سلطنت برطانیہ کے ایشیا میں اختتام تک تمام بغدادی یہود برادریاں برطانیہ، اسرائیل، آسٹریلیا اور امریکا ہجرت کر گئیں۔[5]

آج بھی بغدادی یہود کی عبادت گاہیں اور جماعتیں برطانیہ، اسرائیل، آسٹریلیا اور امریکا میں باقی ہیں مگر ہند (بھارت)، میانمار (سابقہ برما) میں یہ برادری معدوم ہو گئی ہے۔[6][7] حقیقی بغدادی یہودیوں کی جانب سے قائم کردہ کنائس آج بھی ہانگ کانگ اور سنگاپور میں موجود ہیں۔[8][9]

یہودی عبادت گاہیں

[ترمیم]

ایشیا میں جنگ عظیم دوم سے قبل کی بغدادی برادریاں

شہر کنیسہ (یہودی عبادت گاہ) ویب گاہ سال افتتاح
بمبئی کنیست ایلیاہو http://www.jacobsassoon.com/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jacobsassoon.com (Error: unknown archive URL) 1884
بمبئی مگین دیود http://www.jacobsassoon.com/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jacobsassoon.com (Error: unknown archive URL) 1864
کلکتہ مگین دیود کوئی نہیں ؛ دیکھیے http://indianjews.org/en/research/jewish-sites-in-india/100-west-bengal-magen-david-synagogue 1884
ہانگ کانگ اوہل لیاہ http://ohelleah.org/ols/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ohelleah.org (Error: unknown archive URL) 1902
پونہ اوہل دیود http://www.jacobsassoon.com/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jacobsassoon.com (Error: unknown archive URL) 1867
شنگائی اوہل راخیل None; see https://www.wmf.org/project/ohel-rachel-synagogue 1921
سنگاپور مگین اووت http://singaporejews.org/synagogues/maghain-aboth.htmlآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ singaporejews.org (Error: unknown archive URL) 1878
سنگاپور چیسڈ ایل http://singaporejews.org/synagogues/chesed-el.htmlآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ singaporejews.org (Error: unknown archive URL) 1905
یانگون (رنگون) مسمیاہ یشوعا None; see https://www.usasean.org/usabci/musmeah-yeshua-restorationآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ usasean.org (Error: unknown archive URL) 1896
یانگون (رنگون) کنیسہ بیت ایل کوئی نہیں 1932؛ جنگ عظیم دوم کے بعد سے بند

Post-WWII عراقی یہودی انتشار

شہر کنیسہ ویب گاہ سال افتتاح
لندن کنیسہ شرقی اوہل دیود http://www.oheldavid.org/ 1959
لاس اینجلس کنیسہ کاحل جوزف http://www.kahaljoseph.org 1959
نیو یارک کنیسہ بنی نہاریم http://www.iraqijews.org/bene.html 1983
نیو یارک بابلی یہودی مرکز http://www.bjcny.org/ 1997
سڈنی کنیسہ بیت یسرائیل http://www.sephardi.org.au/ 1962

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://books.google.com.pk/books?id=qhKGPprbQaYC&pg=PA42&lpg=PA42&dq=jewish+calcutta+newspapers&source=bl&ots=87gmjVD0N_&sig=Xlbc7sW1oEgHBJeIplkHcz0B404&hl=en&sa=X&redir_esc=y#v=onepage&q=Judah&f=false
  2. "Calcutta", Jewish Virtual Library
  3. [1], Google
  4. "The virtual Jewish world"۔ jewishvirtuallibrary.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-22
  5. "The Rise and Fall of Calcutta Jews"، The Forward
  6. "The Last Jews of Kolkata"، نیو یارک ٹائمز – India blog, 24 اکتوبر 2013
  7. 2015 "Exploring the Jewish community of India"، Jewish Ledger، May
  8. "About Our History" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ohelleah.org (Error: unknown archive URL)، Ohealleah
  9. "HOME - Singapore Jews"۔ 2021-01-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-06
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy