یوہن سباستیان باخ
Appearance
(جوہن باخ سے رجوع مکرر)
یوہن سباستیان باخ | |
---|---|
(جرمن میں: Johann Sebastian Bach) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 مارچ 1685ء [1][2][3] |
وفات | 28 جولائی 1750ء (65 سال)[4][5][6][7][8][9][10] لائپزش [11][12][13][14] |
وجہ وفات | سکتہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مقدس رومی سلطنت جرمنی [14] |
مذہب | لوتھریت [15] |
عارضہ | اندھا پن [16] |
زوجہ | انا مگدالینا بچ (3 دسمبر 1721–28 جولائی 1750)[14] ماریا باربرا باخ (17 اکتوبر 1707–7 جولائی 1720)[17][14] |
اولاد | جوہان کرسچیئن باخ [14] |
تعداد اولاد | 20 |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | یوہان لودوک کریبس |
پیشہ | نغمہ ساز [18][3][14]، ارغنون نواز [13]، وائلن نواز ، کنڈکٹر ، ماہر موسیقیات ، استاد موسیقی ، ماہر فن [18]، معلم |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [19][20]، اطالوی ، لاطینی زبان |
مؤثر | انتونیو ویوالدی |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
یوہن سباستیان باخ جرمنی کا عظیم موسیقار اور نغمہ گو۔ موسیقی کی تعلیم اپنے باپ اور پھر بڑے بھائی سے حاصل کی۔ مشہور موسیقاروں کے نغمے اور ساز سننے کے لیے دور دراز مقامات کا پیدل سفر کیا۔ 1703ء میں بادشاہ کے ذاتی آرکسٹرا میں وائلن بجانے لگا۔ اسی سال ملازمت ترک کرکے آرگن کا ریاض کیا۔ 1707ء میں اپنی ایک قریبی رشتے دار ماریا باربرا سے شادی کی جس کے بطن سے سات بچے پیدا ہوئے۔ 1708ء میں شہزادہ لیوپولڈ کا درباری آرگن نواز مقرر ہوا۔ 1720ء میں پہلی بیوی کی وفات پر دوسری شادی کی جس سے تیرہ بچے ہوئے۔ 1723ء میں لائپزگ میں سینٹ تھامس کے آرکسٹرا میں شامل ہوا اور تاحیات یہیں رہا۔ تین سو سے زیادہ مذہبی راگ اور بھجن ترتیب دیے۔ اسے استاذ الاساتذہ کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تاریخ اشاعت: 6 مارچ 2014 — The Guardian — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2020
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb118897907 — بنام: J H BACH — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/5322 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/11850553X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb118897907 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63x84mt — بنام: Johann Sebastian Bach — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/10027 — بنام: Johann Sebastian Bach — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/82605 — بنام: J. S. Bach — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4237 — بنام: Johann Sebastian Bach — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Johann Sebastian Bach — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Bach,_Johann_Sebastian — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/11850553X — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бах Иоганн Себастьян — ربط: https://d-nb.info/gnd/11850553X — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/2673 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ^ ا ب پ ت ٹ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11850553X — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 2 جنوری 2017 — Bach’s Holy Dread
- ↑ عنوان : The Eyes of Johann Sebastian Bach — جلد: 123 — صفحہ: 1427–1430 — شمارہ: 10 — https://dx.doi.org/10.1001/ARCHOPHT.123.10.1427 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/16219736 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://archopht.jamanetwork.com/article.aspx?articleid=417322#esa30023f4 — اقتباس: The first operation on Bach took place between March 28 and 31, 1750, and the second one was performed between April 5 and 7. ... Because Bach was “completely blind” after the second operation, ...
- ↑ جلد: 2 — صفحہ: 11 — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11850553X
- ↑ عنوان : Bach, Johann Sebastian — جلد: 1 — صفحہ: 729–743
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118897907 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8258659
ویکی ذخائر پر یوہن سباستیان باخ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |