بطریق
Appearance
(پیٹری آرک سے رجوع مکرر)
بطریق | |
---|---|
جزو بہ | اسقف |
درستی - ترمیم |
بطریق یا پیٹری آرک (انگریزی: Patriarch، مطلب اسقف اعظم سے اوپر کا سردار[1])
یہ لفظ πατριάρχης (تلفظ: پیٹری آرکس) یونانی زبان سے ماخوذ ہے،[2]مطلب "سردار قبیلہ، خاندان کا بزرگ یا کسی خاندان کا مرد سربراہ"،[3]πατριά (پیٹریا)[4] مطلب "خاندان" اور ἄρχειν (آرکن)،[5] مطلب "سردار"۔[3][6][7][8]
ابراہیم، اسحاق اور یعقُوب کو بنی اسرائیل کے تین بطریق کہا جاتا ہے اور جس دور میں وہ زندہ رہے اس دور کو قرونِ بطریق کہا جاتا ہے۔ بطریق کا اصل مذہبی مطلب بائبل کے نسخہ سپتواجنتا میں ملتا ہے۔[9]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انسائیکلوپیڈیا اردو۔ "پیٹری آرک کا مطلب،"۔ UrduEncyclopedia۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-21[مردہ ربط]
- ↑ πατριάρχης، Henry George Liddell, Robert Scott, A Greek-English Lexicon، on Perseus
- ^ ا ب Online Etymological Dictionary: "patriarch"
- ↑ Compound of πατριά، Henry George Liddell, Robert Scott, A Greek-English Lexicon، on Perseus
- ↑ ἄρχω، Henry George Liddell, Robert Scott, A Greek-English Lexicon، on Perseus
- ↑ Merriam-Webster: "patriarch"
- ↑ American Heritage Dictionary of the English Language: "patriarch"
- ↑ "Oxford Dictionaries: "patriarch""۔ 2011-04-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-21
- ↑ چارلز ہربرمین، مدیر (1913)۔ کاتھولک انسائیکلوپیڈیا۔ نیو یارک: روبرٹ ایپلٹن کمپنی
{{حوالہ موسوعہ}}
: پیرامیٹر|title=
غیر موجود یا خالی (معاونت)