بھارت ڈومینین
Appearance
(ڈومنین بھارت سے رجوع مکرر)
ڈومنین بھارت Dominion of India भारतीय अधिराज्य Bhārata Adhirājya | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1947–1950 | |||||||||
شعار: | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
حیثیت | عملداری | ||||||||
دار الحکومت | نئی دہلی | ||||||||
عمومی زبانیں | ہندی, انگریزی | ||||||||
مذہب | ہندو مت, بدھ مت | ||||||||
حکومت | آئینی بادشاہت | ||||||||
بادشاہ | |||||||||
• 1947–1950 | جارج ششم | ||||||||
گورنر جنرل | |||||||||
• 1947–1948 | لوئس ماؤنٹ بیٹن | ||||||||
• 1948–1950 | راجگوپال اچاریہ | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• 1947–1950 | جواہر لعل نہرو | ||||||||
مقننہ | آئین ساز اسمبلی | ||||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||||
• | 15 اگست 1947 | ||||||||
22 اکتوبر 1947 | |||||||||
• | 26 جنوری 1950 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1950 | 3,287,263 کلومیٹر2 (1,269,219 مربع میل) | ||||||||
کرنسی | بھارتی روپیہ | ||||||||
|
ڈومنین بھارت (Dominion of India) یا ڈومنین بھارت (ہندی: भारतीय अधिराज्य) جسے بھارتی اتحاد (Union of India) بھی کہا جاتا ہے جدید بھارت کی پیشرو تھی جو 15 اگست 1947ء سے 26 جنوری 1950ء تک ایک بطور آزاد ریاست قائم رہی۔
1947ء میں تقسیم ہند سے قائم ہونے والے دو خود مختار ممالک میں سے ایک آزاد وفاقی عملداری تھی۔ یہ 1950 میں یہ جمہوریہ بھارت بن گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- بھارت اور دولت مشترکہ ممالک
- بھارت کی سیاسی تاریخ
- بھارت مملکت متحدہ تعلقات
- بھارت میں 1947ء کی تاسیسات
- بھارت میں 1950ء کی تحلیلات
- جنوبی ایشیا کے سابقہ ممالک
- حکومت ہند
- خود مختار بھارت
- سابقہ دولت مشترکہ قلمرو
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- 1947ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1950ء کی تحلیلات
- 1950ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں