ولندیزی زبان ((ولندیزی: Nederlands) ) نیدرلینڈز اور بیلجیئم کے شمالی حصے فلینڈرس میں زیادہ تر بولی جاتی ہے۔ اس کا تعلق مغربی جرمن زبانوں کے خاندان سے ہے۔