مندرجات کا رخ کریں

کشتی (کھیل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ مقالہ ‘‘کُشتی (کھیل)’’ کے متعلق ہے۔ دیگر استعمال کے لیے دیکھیے: کشتی (ضد ابہام)
کُشتی (ریسلنگ) کا مقابلہ ایک جسمانی مقابلہ ہے، جو دو (کبھی زیادہ) حریفوں یا نیزہ بازی کے شراکت داروں کے درمیان ہوتا ہے، جو اعلیٰ مقام حاصل کرنے اور اسے برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

کشتی (سومو)

[ترمیم]

یہ جاپان کی روایتی کشتی ہے اس کے قوانین بڑے سادہ ہوتے ہیں یعنی دو پہلوان میدان (رنگ) میں اترتے ہیں جب کسی پہلوان کے جسم کا کوئی حصہ ماسوائے پاؤں کے، زمین کو چھو لیتا ہے تو دوسرا پہلوان جیت جاتا ہے۔

کشتی (فری سٹائل)

[ترمیم]

یہ ایک قدیم کھیل ہے اور اس کا پہلا مقابلہ یونانیوں اور مصریوں کے درمیاں 704 ق م میں ہوا۔ اور اولمپک کھیلوں میں شامل کیا گیا۔ پاکستان 1974ء تک اس کھیل کا عالمی فاتح (world champion) رہا ہے۔

pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy