Content-Length: 121863 | pFad | http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D9%BE%DB%8C%D8%B4%D8%A7%D8%A8&action=edit&section=3

پیشاب - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

پیشاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انسانی بول کا ایک نمونہ

پیشاب یا بَول ، ایک مائع فاضل مادہ ہے جو گردہ خون کی تقطیر سے حاصل کرکے مبال یا پیشاب کی نالی سے ابراز یا خارج کرتا ہے۔ خلئے دار استحالہ کئی قسم کے فاضل مادے پیدا کرتا ہے، جن میں نائٹروجن کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جن کا جسم سے اخراج نہایت ضروری ہوتا ہے۔ اس مائع فاضل مادے کے اخراج کے عمل کو پیشاب کرنا کہتے ہیں۔

اسلام میں پیشاپ کرنے کے آداب

[ترمیم]

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاپ کے لیے سب سے زیادہ شدید احتیاط سے کام لیتے چنانچہ جب پیشاپ کرنے کا ارادہ فرماتے تو زمین کے کسی بلند مقام پر یا ایسی جگہ جہاں بہت زیادہ دھول ہو تشریف لے جاتے تا کہ پیشاپ کی چھینٹ آپ پر نہ پڑے.[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. من لا یحضره الفقیہ، حدیث نمبر 36








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D9%BE%DB%8C%D8%B4%D8%A7%D8%A8&action=edit&section=3

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy