Content-Length: 166074 | pFad | http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%D8%AD%DB%8C%D8%B1%DB%81_%D8%A8%D9%88%DB%81%D8%A7%DB%8C

بحیرہ بوہای - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

بحیرہ بوہای

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ بوہای
چینی 渤海
ہانیو پنین Bó Hǎi
بحیرہ بوہای
بحیرہ بوہای کی آبی گزرگاہیں

بحیرہ بوہای (Bohai Sea) جسے خلیج بوہای (Bohai Gulf) بھی کہا جاتا ہے شمال مشرقی اور شمالی چین میں بحیرہ اصفر کی اندرونی ترین خلیج ہے۔ اس کا رقبہ تقریبا 78.000 مربع کلومیٹر (30،116 مربع میل) ہے جو تقریبا عوامی جمہوریہ چین کے دار الحکومت بیجنگ کے برابر ہے۔ یہ دنیا کی مصروف ترین آنی گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

بیسویں صدی کے اوائل تک اسے خلیج چیہلی (Gulf of Chihli) (چینی: 直隸海灣) یا خلیج پھچیہلی (Gulf of Pechihli) (چینی: 北直隸海灣) کہا جاتا تھا۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%D8%AD%DB%8C%D8%B1%DB%81_%D8%A8%D9%88%DB%81%D8%A7%DB%8C

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy