بختیشوع
Appearance
شامی نسل کا خاندانِ اطباء جو جندی شاپور میں مقیم تھا۔ اس خاندان میں بڑے نامور اطباء اور فلاسفہ پیدا ہوئے جنھوں نے عالمانہ کتابیں لکھ کر علم طب کی بڑی خدمت کی۔ یہ خاندان عباسی خلفاء کے ہاں بڑا مقرب رہا اور انعام و اکرام سے نوازا گیا۔
خاندان کے نامور افراد
[ترمیم]- بختیشوع اول
- جبریل بن بختیشوع اول
- جرجیس بن بختیشوع جو جندی شاپور کے شفاخانہ کا ناظم اعلی تھا۔
- بختیشوع دوم
- جبریل بن بختیشوع دوم
- بختیشوع سوم
- یوحنا بن بختیشوع
- عبیداللہ بن بختیشوع اول
- جبریل بن بختیشوع سوم
- عبیداللہ بن بختیشوع دوم
اس خاندان کے اطباء کا سلسلہ دسویں صدی عیسوی کے آخر تک جاری رہا۔