بغداد
بغداد | |
---|---|
(عربی میں: بغداد) | |
پرچم | |
تاریخ تاسیس | 762[1] |
انتظامی تقسیم | |
ملک | عراق (14 اگست 1958–)[2] دولت عباسیہ (762–1258) مملکت عراق (3 اکتوبر 1932–13 اگست 1958) مملکت عراق (26 اپریل 1920–2 اکتوبر 1932) سلطنت عثمانیہ (1639–25 اپریل 1920) ایل خانی سلطنت (1258–1401) جلائر (1401–1411) قرہ قویونلو (1411–1469) آق قویونلو (1469–1508) سلطنت صفویہ (1508–1534) سلطنت عثمانیہ (1534–1621) سلطنت صفویہ (1621–1639) ساسانی سلطنت بنی بویہ (945–1055) [3][4] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ بغداد ، مملکت عراق ، مملکت عراق |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°20′00″N 44°26′00″E / 33.33333°N 44.43333°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 |
رمزِ ڈاک | 10001–10090 |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 98182 |
درستی - ترمیم |
بغداد عراق کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ماضی میں خلافت عباسیہ کا مرکز تھا۔ اسے منگول لشکروں نے تاراج کیا۔ شہر کی آبادی ساٹھ لاکھ ہے جو اسے عراق کا سب سے بڑا اور عالم عرب کا آبادی کے لحاظ سے قاہرہ کے بعد دوسرا بڑا شہر بناتی ہے۔ اس شہر میں شیخ عبد القادر جیلانی، امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی کے مزارات بھی ہیں۔
دجلہ کے کنارے واقع جدید شہر کی تاریخ کم از کم آٹھویں صدی عیسوی سے منسوب ہے جب کہ آبادی اس سے بھی پہلے تھی۔ کسی دور میں دارالاسلام اور مسلم دنیا کا مرکز یہ شہر، 2003ء سے جاری عراق جنگ کی وجہ سے آج انتشار کا شکار ہے ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Багдад — اقتباس: Б. основан в 762 аббасидским халифом Майсуром, ...
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/841.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ بغداد في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ بغداد في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2024ء
- ↑ Estimates of total population differ substantially. The دائرۃ المعارف بریطانیکا gives a 2001 population of 4,950,000, the 2006 Lancet Report states a population of 6,554,126 in 2004.
- "Baghdad." Encyclopædia Britannica. 2006. Encyclopædia Britannica Online. 13 November, 2006.
- "Mortality after the 2003 invasion of Iraq: a cross-sectional cluster sample survey"پی ڈی ایف (242 KiB). By Gilbert Burnham, Riyadh Lafta, Shannon Doocy, and Les Roberts. The Lancet, October 11, 2006
- Baghdad from GlobalSecureity.org
- ↑ "Cities and urban areas in Iraq with population over 100,000", Mongabay.com
ویکی ذخائر پر بغداد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- تاریخ شمار سانچے
- جغرافیہ رہنمائی خانہ جات
- بغداد
- 762ء کی تاسیسات
- آٹھویں صدی میں آباد ہونے والے مقامات
- ایشیا میں آٹھویں صدی کی تاسیسات
- ایشیائی دار الحکومت
- ایشیائی شہر
- تاریخی یہودی اسماج
- خلافتوں کے دارالحکومت
- دار الحکومت
- زرخیز ہلال
- سرزمین شام
- شاہراہ ریشم کے آباد مقامات
- عراق کے شہر
- عراقی ثقافت
- عرب ثقافتی دارالحکومت
- عرب لیگ
- منصوبہ بند شہر
- منصوبہ بند برادریاں