بنگال صوبہ
Appearance
بنگال صوبہ Subah of Bengal | |||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1576-1757 | |||||||||||||||||||||||
پرچم | |||||||||||||||||||||||
دار الحکومت | ڈھاکہ مرشد آباد راج محل تاندہ | ||||||||||||||||||||||
تاریخ | |||||||||||||||||||||||
• قسم | وائسرائے | ||||||||||||||||||||||
تاریخی دور | ابتدائی جدید دور | ||||||||||||||||||||||
• | 1576 | ||||||||||||||||||||||
• | 1757 | ||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | بنگلہ دیش بھارت (مغربی بنگال، بہار اور اڑیسہ) |
بنگال صوبہ (Bengal Subah) یا مغلیہ بنگال مغلیہ سلطنت کی ایک ریاست تھی جو سولہویں صدی اور اٹھارویں صدی کے درمیان موجودہ بنگلہ دیش اور بھارت کی ریاستوں مغربی بنگال، بہار اور اڑیسہ پر مشتمل تھی۔
مغلیہ بنگال کی تصاویر
[ترمیم]حکومت
[ترمیم]فہرست وائسرائے
[ترمیم]نام[1] | دور | ||
---|---|---|---|
منعم خان خان خاناں منعم خان، خان خاناں |
25 ستمبر 1574 - 23 اکتوبر 1575 | ||
حسین قلی بیگ خان جہاں اول حسین قلی بیگ، خان جہاں اول |
15 نومبر 1575 - 19 دسمبر 1578 | ||
مظفر خان تربتی مظفر خان تربتی |
1579 - 1580 | ||
میرزا عزیز کوکہ خان اعظم میرزا عزیز کوکہ،خان اعظم |
1582 - 1583 | ||
شہباز خان کمبوہ شہباز خان کمبوہ |
1583 - 1585 | ||
صادق خان صادق خان |
1585 - 1586 | ||
وزیر خان تاجک وزیر خان |
1586 - 1587 | ||
سعید خان سعید خان |
1587 - 1594 | ||
راجا مان سنگھ اول راجہ مان سنگھ |
4 جون 1594 - 1606 | ||
قطب الدین خان کوکہ قطب الدین خان کوکہ |
2 ستمبر 1606 - May 1607 | ||
جہانگیر قلی بیگ جہانگیر قلی بیگ |
1607 - 1608 | ||
شیخ علاء الدین چشتی اسلام خان چشتی اسلام خان چشتی |
June 1608 - 1613 | ||
قاسم خان چشتی قاسم خان چشتی |
1613 - 1617 | ||
ابراہیم خان فتح جنگ ابراہیم خان فتح جنگ |
1617 - 1622 | ||
محابت خان محابت خان |
1622 - 1625 | ||
مرزا امان اللہ خان زمان دوم میرزا أمان اللہ ، خان زماں ثانی |
1625 | ||
مکرم خان مکرم خان |
1625 - 1627 | ||
فدای خان فدای خان |
1627 - 1628 | ||
قاسم خان جوینی قاسم مانیجہ قاسم خان جوینی، قاسم مانیجہ |
1628 - 1632 | ||
میر محمد باقر اعظم خان میر محمد باقر، اعظم خان |
1632 - 1635 | ||
میر عبدالسلام اسلام خان مشھدی اسلام خان مشھدی |
1635 - 1639 | ||
سلطان شاہ شجاع شاہ شجاع |
1639 -1660 | ||
میر جملہ سوم میر جملہ |
مئی 1660 - 30 مارچ 1663 | ||
میرزا ابو طالب شایستہ خان اول میرزا ابو طالب، شایستہ خان |
مارچ 1664 - 1676 | ||
اعظم خان کوکہ, فدای خان ووم اعظم خان کوکہ، فدای خان ثانی |
1676 - 1677 | ||
سلطان محمد اعظم شاہ عالی جاہ محمد اعظم شاہ عالی جاہ |
1678- 1679 | ||
میرزا ابو طالب شایستہ خان اول میرزا ابو طالب، شایستہ خان |
1679 - 1688 | ||
ابراہیم خان ابن علی مردان خان ابراہیم خان ابن علی مردان خان |
1688 - 1697 | ||
سلطان عظیم الشان عظیم الشان |
1697 - 1712 | ||
Others appointed but did not show up from 1712-1717 and managed by Deputy Subahdar Murshid Quli Khan. | |||
مرشد قلی خان مرشد قلی خان |
1717–1727 |
فہرست نواب
[ترمیم]تصویر | نوابی لقب | ذاتی نام | پیدائش | دور حکومت | وفات |
---|---|---|---|---|---|
جعفر خان بہادر ناصری | مرشد قلی خان | 1665 | 1717– 1727 | 30 جون 1727 | |
علاء الدین حیدر جنگ | سرفراز خان بہادر | ? | 1727-1727 | 29 اپریل 1740 | |
شجاع الدولہ | شجاع الدین محمد خان | تقریبا 1670 (تاریخ دستیاب نہیں) | جولائی، 1727 – 26 اگست 1739 | 26 اگست 1739 | |
علاء الدین حیدر جنگ | سرفراز خان بہادر | ? | 13 مارچ 1739 – اپریل 1740 | 29 اپریل 1740 | |
ہاشم الدولہ | علی وردی خان | قبل 10 مئی 1671 | 29 اپریل 1740 – 9 اپریل 1756 | 9 اپریل 1756 | |
سراج الدولہ | سراج الدولہ | 1733 | اپریل 1756 – 2 جون 1757 | 2 جولائی 1757 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Richard M. Eaton (1993)۔ The Rise of Islam and the Bengal Frontier, 1204-1760۔ Berkeley: University of California Press۔ صفحہ: 325–6۔ ISBN 0-520-20507-3