Content-Length: 170646 | pFad | http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B4%D8%A7%DB%81_%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3_%D8%B3%D9%88%D9%85

شاہ عباس سوم - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

شاہ عباس سوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہ عباس سوم
(فارسی میں: شاه عباس سوم‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش دسمبر1732ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قوچان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات جنوری1740ء (7–8 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سبزوار   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت صفویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد طہماسپ دؤم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان صفوی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 ستمبر 1732  – 8 مارچ 1736 
طہماسپ دؤم  
نادر شاہ  
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شاہ عباس سوم (پیدائش: جنوری 1732ء – وفات: فروری 1740ء) صفوی سلطنت کا آخری حکمران تھا جو نادر شاہ کے زیر اثر کٹھ پتلی حکمران رہا۔ وہ شاہ طہماسپ دؤم کا بیٹا تھا۔

سوانح

[ترمیم]

شاہ عباس کی پیدائش ماہِ جنوری 1732ء میں ہوئی۔ شاہ عباس کے والد شاہ طہماسپ دؤم اور والدہ شاہپوری بیگم تھیں۔ نادر شاہ نے 1732ء میں جب شاہ طہماسپ دؤم کو تخت و تاج سے معزول کرتے ہوئے الگ کر دیا تو شاہ عباس کو محض تخت ایران کا نمائندہ بادشاہ بنایا گیا۔ شاہ عباس کی رسمی تخت نشینی 7 ستمبر 1732ء کو کی گئی۔1732ء سے 1736ء تک نادر شاہ خود تمام اختیارات سمیٹے فارس پر حکومت کرتا رہا اور رسمی طور پر شاہ عباس کو تخت نشیں رکھا گیا۔ چند سال تک شاہ عباس رسمی طور پر شہنشاہ ایران رہا۔ مارچ 1736ء میں نادر شاہ نے شاہ عباس کو معزول کرکے بیہق اُس کے والد کے پاس جیل بھیج دیا۔ مارچ 1736ء میں نادر شاہ شہنشاہ ایران بن گیا اور فارس سے صفوی سلطنت کا خاتمہ ہو گیا۔

وفات

[ترمیم]

فروری 1740ء میں نادر شاہ کے حکم سے شاہ عباس کو قتل کر دیا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ماقبل  شہنشاہ ایران
16 اپریل 1732ء22 جنوری 1736ء
مابعد 
ماقبل  سربراہ صفوی سلطنت
1732–1736
مابعد 
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1013522567 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B4%D8%A7%DB%81_%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3_%D8%B3%D9%88%D9%85

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy