Content-Length: 93208 | pFad | http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B7%DB%8C%D9%81

طیف - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

طیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:طیف.jpg
روشنی کی طیف میں شامل رنگیں

طیف (spectrum / جمع: اطیاف) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو۔

سلیس الفاظ میں، روشنی کا ترکیبی اطوالِ امواج (component wavelengths) میں تقسیم۔اس طیف میں مختلف رنگ اپنے اپنے wavelengths کے مطابق سجی ہوتی ہے۔طیف کی دو قسمیں ہوتی ہیں خالص طیف اور نا خالص طیف۔ خالص طیف میں ساتوں رنگ صاف صاف دکھائی دیتا ہے لیکن نا خالص طیف مے سبھی رنگیں ایک دوسرے سے ملے ہوئے رہتے ہیں اور صاف نہیں دکھائی دیتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B7%DB%8C%D9%81

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy