پلو ٹارک
Appearance
پلو ٹارک | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Πλούταρχος)،(لاطینی میں: L. Mestrius Plutarchus)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 40ء کی دہائی[1] |
وفات | سنہ 120ء (79–80 سال)[2][3][4][5][6][7] |
شہریت | قدیم روم |
اولاد | نوجوان پلوٹارک ، لیمبریاس |
عملی زندگی | |
استاد | امؤنیئس |
پیشہ | مضمون نگار ، قس ، حاکم فوجداری ، سوانح نگار ، مورخ [8]، مصنف [8][9]، فلسفی [8] |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، قدیم یونانی [10][11] |
شعبۂ عمل | فلسفہ [12]، سیاسیات [12]، تاریخ [12] |
کارہائے نمایاں | زندگیاں |
درستی - ترمیم |
پلو ٹارک یونانی سوانح نگار و مورخ تھا۔ پلو ٹارک کلاڈیئس کے عہد حکومت میں بیوشا میں تھیبز کے قریب پرانے اور انحطاط پزیر شہر کیرونیا میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین متوسط طبقے کے تھے۔ وہ فلسفہ پڑھنے ایتھنز گیا اور بعد ازاں اپنے شہر واپس آ کر ایک اسکول میں فلسفہ پڑھایا۔ اس نے ڈومیشان کے دور میں وہاں اخلاقیات پر خطبے دیے، اس کے کچھ معترف اور مداحین پیدا ہو گئے۔ لیکن اس کو اصل شہر سوانحی تحریروں سے ملی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ بنام: Plutarch — قدیم تاریخ دائرۃ المعارف آئی ڈی: https://www.ancient.eu/plutarch/ — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119200813 — بنام: Plutarque (0046?-0120?) — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118595237 — بنام: Plutarchus — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/plutarch — بنام: Plutarch — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021
- ↑ ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/plutarque/ — بنام: PLUTARQUE (46 env.-env. 120) — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0051566.xml — بنام: Plutarc — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021
- ↑ عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/plutarchos — بنام: Plutarchos — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021
- ↑ https://cs.isabart.org/person/161687 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981002002 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11237731
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981002002 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022