کالی داس
Appearance
کالی داس कालिदास | |
---|---|
پیدائش | غالباْ چوتھی صدی عیسوی ممکنہ طور پر سلسلہ کوہ ہمالیہ یا اوجین کے قریب |
وفات | غالباْ پانچویں صدی عیسوی گپتا سلطنت، ممکنہ طور پر اججین یا سری لنکا |
پیشہ | ڈراما نگار اور شاعر |
قومیت | ہندوستانی |
اصناف | سنسکرت ڈراما |
موضوع | ہندو پران |
نمایاں کام | ابھجنان شکنتلم، "میگھدوتم" |
شریک حیات | کہا جاتا ہے کہ شہزادی ودیوتما سے شادی کی |
کالی داس (سنسکرت:कालिदास)، چوتھی یا پانچویں صدی قبل مسیح کے سنسکرت زبان کے شاعر اور مصنف تھے۔ کالی داس کو سنسکرت زبان میں انگریزی زبان کے شیکسپیئر کے ساتھ تشبیہ دی جاتی ہے۔[1] ان کی زیادہ تر تصانیف ہندو فلسفے کے متعلق ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ R A Malagi (2005)، "Toward a Terrestrial Divine Comedy: A study of The Winter's Tale and Shakuntalam"، $1 میں Poonam Trivedi، Dennis Bartholomeusz، India's Shakespeare: translation, interpretation, and performance، University of Delaware Press، صفحہ: 123، ISBN 978-0-87413-881-8
زمرہ جات:
- کالی داس
- اوجین کی شخصیات
- بکرما جیت کے رتن
- بھارتی مرد شعرا
- بھارتی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بھارتی ہندو
- پانچویں صدی کی وفیات
- پانچویں صدی کے مصنفین
- پانچویں صدی کے ہندوستانی شعرا
- چوتھی صدی کی پیدائشیں
- رزمیہ شاعر
- سنسکرت شاعر
- قدیم ہندوستانی شعرا
- قدیم ہندوستانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- کشمیری شخصیات
- کشمیری مصنفین
- ہندو شعرا
- بھارتی مرد فنکار
- فنکار مصنفین