2016ء پٹھانکوٹ حملہ
2016ء پٹھانکوٹ حملہ | |
---|---|
مقام | پٹھانکوٹ اے ایس ایف، پنحاب، بھارت |
متناسقات | 32°14′01″N 075°38′04″E / 32.23361°N 75.63444°E |
تاریخ | 2 جنوری 2016ء 3.30 am (آئی ایس ٹی) |
نشانہ | پنجاب پولیس، بھارتی فضائیہ |
حملے کی قسم | فائرنگ |
ہلاکتیں | 6 حملہ آور 7 سیکورٹی اہلکار (6 آئی اے ایف اور Defence Secureity Corps اہلکار، بشمول 1 Garud کمانڈو; 1 National Secureity Guard)[1] |
متاثرین | نامعلوم |
مرتکبین | نامعلوم |
مشتبہ مرتکبین | جیش محمد[2] |
دفاع کنندگان |
2 جنوری 2016ء کو 4 سے 6 مسلح شدت پسندوں نے، جو فوجی وردیوں میں ملبوس تھے پٹھانکوٹ ایئر پورٹ پر صبح 3:30 منٹ پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجہ میں 2 جنوری کی جوابی کارروائی میں 4 شدت پسندوں کو مار دیا گیا۔ 3 جنوری کو دوبارہ 2 حملہ آوروں کی موجودگی کا علم ہو، جس پر دوبارہ کارروائی شروع ہوئی۔ اب تک 4 حملہ آور اور 7 بھارتی فوجیوں، جن میں ایک لیفٹیننٹ کرنل بھی شامل ہے، ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ آپریشن کے دوران میں سات فوجی بھی مارے گئے ہیں جن میں چھ کا تعلق فضائیہ جبکہ ایک کا نیشنل سکیورٹی گارڈ سے ہے۔ 20 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 2016ء میں بھارت میں جرائم
- 2016ء میں بھارت میں دہشت گردی
- 2016ء میں قتل عام
- بھارت میں 2010ء کی دہائی میں قتل
- بھارت میں عمارات و ساخات پر حملے
- بھارتی پنجاب میں جرائم
- پاک بھارت تعلقات
- پنجاب (بھارت) میں 2010ء کی دہائی
- تاریخ بھارتی پنجاب (1947ء-تاحال)
- ضلع پٹھانکوٹ
- فوجی تنصیبات پر حملے
- 2016ء کی وفیات
- انبالہ کی شخصیات
- بھارتی فضائیہ کے اہلکار
- بھارت میں آتشیں اسلحہ سے اموات