رودبار موزمبیق
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
رودبار موزمبیق (Mozambique Channel) بحر ہند کا ایک حصہ ہے جو مڈغاسکر اور موزمبیق کے درمیان واقع ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران یہ جنگ مڈغاسکر کا نقطہ تصادم تھا۔ رودبار اپنے تنگ نقطہ پر تقریبا 460 کلومیٹر (286 میل) ہے۔ رودبار کی گہرائی 3.292 میٹر (10،800 فٹ) تک ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- جاپانی آبدوز مڈغاسکر اور رودبار موزمبیق میںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ stonebooks.com (Error: unknown archive URL)