صفاتی عدد (لسانیات)
لسانیات میں صفاتی عدد یا ترتیبی عدد (انگریزی: Ordinal Number) ایسے الفاظ ہیں جو ایک تواتر ترتیب میں اعداد کا مقام یا درجہ کی وضاحت کرتے ہیں۔ ترتیب حجم، اہمیت، واقعہ نگاری وغیرہ ہو سکتی ہے۔
البتہ یہ عدد ہرگز نہیں ہیں بلکہ معدود یعنی شمار ہونے والے کی صفت ہیں۔ مگر غلطی سے انھیں عدد کہہ دیا جاتا ہے۔
صفاتی اعداد | پہلا | دوسرا | تیسرا | چوتھا | پانچواں | چھٹا | ساتواں | آٹھواں | نواں | دسواں |
لفظی اعداد | ایک | دو | تین | چار | پانچ | چھ | سات | آٹھ | نو | دس |
گنتی اعداد میں
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10
|
گنتی
ایک • دو • تین • چار • پانچ • چھ • سات • آٹھ • نو • دس
|