80 (عدد)
(اسی (گنتی) سے رجوع مکرر)
80 (عدد) یعنی 80 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کچھ عددی نظاموں میں 79 سے بڑا یا زیادہ اور 81 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ اس کو گنتی میں اسی بولا جاتا ہے اس سے پہلے انیاسی (یا اناسی) اور اس کے بعد اکیاسی (یا اکاسی) بولا جاتا ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
لفظی | eighty | |||
صفاتی | 80 (eightieth) | |||
اجزائے ضربی | 24× 5 | |||
مقسوم علیہ | 1, 2, 4, 5, 8, 10, 16, 20, 40, 80 | |||
رومن عدد | LXXX | |||
یکرمزی علامات |
| |||
ثنائی | 10100002 | |||
ثلاثی | 22223 | |||
رباعی | 11004 | |||
خمسی | 3105 | |||
ستی | 2126 | |||
ثمانی | 1208 | |||
اثنا عشری | 6812 | |||
ستہ عشری | 5016 | |||
اساس بیس | 4020 | |||
اساس چھتیس | 2836 |