آستر (انگریزی: Esther; تلفظ: /ˈɛstər/; عبرانی: אֶסְתֵּר، جدید Ester ، طبری ʼEstēr) ایک خدا پرست یہودی خاتون تھی جسے ایران کی ملکہ بننے کا شرف حاصل ہوا۔ آستر کے چچا مردکی نے آستر کو پالا پوسا تھا اور اُس کی تربیت کی تھی۔ ہامان بادشاہ کا مشیر تھا لیکن یہودیوں کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام صوبوں میں بھجوا دیا۔ مردکی کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور پھانسی کی سزا پائی۔ مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔ آستر کے نام سے کتاب مقدس کے عہد نامہ قدیم میں ایک کتاب آستر بھی ہے۔

آستر
ملکہ فارس
ملکہ آستر، 1878 میں ایڈون لونگ کے تخیل کے مطابق.
ملکہ فارس
479 - 465 ق-م
پیشرووشتی
شریک حیاتخشیارشا اول[1]
خاندانفارس
والدابی خیل (حیاتیاتی)، مردکی (سوتیلا)
پیدائشہداسا
520 ق-م
ہخامنشی سلطنت
وفات450 ق-م
ہمدان، فارس موجودہ ایران
مذہبیہودیت

مزید دیکھے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy