آریہ ببر
Appearance
آریہ ببر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی |
24 مئی 1981
شہریت | بھارت |
زوجہ | جیسمین پوری (شادی. 2016) |
والدین | راج ببر نادرہ ببر |
والد | راج ببر |
والدہ | نادرہ ببر |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی |
دور فعالیت | 2002– تاحال |
وجہ شہرت | بگ باس ہے تجھے سلام انڈیا |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
آریہ ببر ایک بھارتی اداکار ہیں جو بالی ووڈ اور پنجابی فلموں میں نظر آتی ہیں۔ 2014ء میں آریہ نے بگ باس کے آٹھویں سیزن میں حصہ لیا۔
آریہ ببر نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز امریتا راؤ کے ساتھ راج کنور کی فلم اب کے بارس سے کیا۔ [1] انھوں نے منی رتنم ، مدھور بھنڈارکر اور وکرم بھٹ جیسے اہم شخصیات کے ساتھ کام کیا ہے۔ اس کے علاوہ وہ یار انمولے ، مترو کی بجلی کا منڈولا اور ریڈی جیسی فلموں میں نظر آئے۔ [2] آریہ ببر نے 2012ء میں بنگالی فلم پاپی میں پروسنجیت، پوجا بھارتی اور سیانتکا کے ساتھ کام کیا۔ پاپی کا ہندی ورژن 11 اکتوبر 2013ء کو جاری ہوا۔ 2013ء میں وہ منیشا لامبا کے مقابل پنجابی فلم ہیر اینڈ ہیرو میں بھی نظر آئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Sunday Tribune - Spectrum - Article"۔ www.tribuneindia.com
- ↑ "India News, Latest Sports, Bollywood, World, Business & Politics News"۔ The Times of India۔ 2013-11-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-27