انقسام
Appearance
انقسام (mitosis) کا لفظ تقسیم ہونے کے معنوں میں آتا ہے اور اس کو حیاتیات میں خلیات کی ایسی تقسیم کيليے استعمال کیا جاتا ہے جس میں خلوی تقسیم کے وقت بننے والے نئے خلیات میں تقسیم ہو کر جانے والے لونجسیموں (chromosomes) کی تعداد اتنی ہی رہتی ہے کہ جتنی تقسیم ہونے والے مادر خلیے میں تقسیم سے قبل تھی۔ بعض اوقات اس کو مکمل کرکہ خلوی انقسام بھی لکھا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر انقسام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |