اگستیہ سنہتا
Appearance
اگستیہ سنہیتا (اگستیہ کی بڑی کتاب کا اختصار) سنسکرت زبان میں کچھ کتابوں کا عنوان ہے، جو قدم دانشور (رشی) اگستیہ سے منسوب ہیں۔
اگستیہ سنہیتا کی خاصیت
[ترمیم]مشہور کیمیا دان ڈاکٹر کوکاٹ نور نے 1927ء میں اگستیہ سنہیتا کے کئی چونکا دینے والے انکشافات کیے تھے۔ اس میں ہوا میں لوگوں کو لے جانے والے غبارے کا تذکرہ موجود ہے۔ اس کے ساتھ ہے ہائیڈروجن کا تذکرہ ہے جسے اگستیہ 'اوپر رخی' (upfaced) کہتے ہیں اور آکسیجن کو 'کلیدی' یا 'زندگی کے لیے ناگزیر' کہتے ہیں۔ وہ گیسوں کو ہوائیں کہتے ہیں۔ اس طرح وہ کئی موجودہ طور پر کثیر الاستعمال آلات اور بجلی کے لیے سنسکرت زبان میں الفاظ کا استعمال کر چکے ہیں[1]۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2018-10-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-04