مندرجات کا رخ کریں

ایڈونس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈونس
(قدیم یونانی میں: Άδωνις ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
قاتل جنگلی سور   ویکی ڈیٹا پر (P157) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات غیر طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی ایفرودیت   ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شعبۂ عمل شکار   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایڈونس یونانی دیومالا کا ایک خوبصورت نوجوان جس پرافرودیت یونانیزہرہ عاشق تھی۔ ایک دن شکار کے لیے باہر گیا تو ایک جنگلی سور نے ہلاک کر دیا۔ افرودیت پھوٹ پھوٹ کر روئی۔ اس کے قطرات اشک زمین کے جس حصے پر گرے وہاں چمنستان بن گیا۔ اس کی حالت غیر دیکھ کر عالم اسفل کے یونانی دیوتا پلوٹو نے ایڈونس کو سال میں چھ مہینے زمین پر افرودیت کے ساتھ بسر کرنے کی اجازت دے دی۔ قونیقی ایڈونس کے مجسمے کی پرستش کرتے تھے۔ انگریزی زبان کے مشہور شاعر شیلے نے جان کیٹس کی جواں مرگی پر جو درد انگیز مرثیہ لکھا تھا۔ اس کا عنوان تھا۔ (ایڈونس عنفوان شاب میں مارا گیا۔

pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy