ایژارا پلی کل
Appearance
ایژارا پلی کل (انگریزی: Ēḻarappaḷḷikaḷ / Ezharappallikal)
کا مطلب سات شاہی گرجا گھر ہیں جو ہندوستان کے مالابار ساحل میں مار توما مسیحیوں کے سات بڑے گرجا گھر یا مسیحی اسماج ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انھیں پہلی صدی میں توما رسول نے قائم کیا تھا۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ John Hill (1963)۔ "1-South India"۔ The Rockliff New Project - Illustrated Geography - The Indian Sub-Continent۔ London: Barrie & Rocklife۔ ص 28