مندرجات کا رخ کریں

بزدلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1924ء کی امریکی فلم دی فائٹنگ کاورڈ یا جنگ جو بز دل کا اشتہار۔ یہ فلم اگر چیکہ ایک مزاحیہ فلم تھی، تاہم اس میں بز دلی کی کیفیت کو پردے پر دکھایا گیا۔

بزدلی (انگریزی: Cowardice) ایک ایسی صفت ہے جس میں حد سے زیادہ خوف کسی شخص کو کسی قسم کے امکانی جوکہم یا خطرے کے مول لینے سے روکے رکھتا ہے۔[1][2] یہ بہادری کی ضد ہے۔ ایک صفت کے طور پر بز دلی کسی چیلنج کو جھیلنے کی ناکامی ہے۔ جو شخص بز دلی میں گرفتار ہوتا ہے وہ خود بز دل قرار پاتا ہے۔[3]

کئی بار بز دلی کسی شخص سے دماغ پر طاری ہیبت کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ مثلًا ایک آدمی کسی شخص کو حد درجہ طاقت ور سمجھ کر اس کے ناجائز مطالبوں کو بھی قبول کر سکتا ہے۔ وہ اس خوف زدگی کی وجہ سے بز دلانہ انداز میں ہر بات مان سکتا ہے اور اگر غیر ضروری پیسے بھی پوچھے جائیں تو بھی وہ دے سکتا ہے۔ مگر وہی شخص اگر ہمت جٹا لے تو بجائے مطالبوں کو ماننے کے سوال جواب کر سکتا ہے اور ناواجب مطالبوں کو ماننے سے انکار کر سکتا ہے۔ یہ صورت حال بہادری ہے، جب کہ اس شخص کی سابقہ کیفیت بز دلی کا حصہ ہے۔


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Cowardly definition and meaning | Collins English Dictionary". www.collinsdictionary.com (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2019-07-05.
  2. "Coward"۔ Merriam Webster
  3. "cowardice"۔ ڈکشنری ڈاٹ کام۔ reference.com۔ Lexico Publishing Group, LLC.۔ 28 اپریل 2007 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019۔ [the] lack of courage to face danger, difficulty, opposition, pain, etc.
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy