تاترا – 817
Appearance
تاترا – 817 Tatra 817 | |
---|---|
ملک | چیک جمہوریہ |
کمپنی | Tatra, a. s. |
گاڑی کی قسم | ٹرک |
ویب | http://www.tatra.cz/ |
تاترا – 817 (چیک زبان میں:Tatra - 817) چیک جمہوریہ کا بنایا ھوا ٹرک ہے۔ اسے چیک کمپانی Tatra a.s نے بنایا ہے۔ یہ ٹرک بہت مشکل اور خطرناک علاقوں میں کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ سے 2008ء میں بنانا شروع کیا گیا۔ یہ گاڑی چیک فوج اور سلوواک فوج زیر استعمال ہے۔
تاریخ
[ترمیم]تاترا – 817 بنانے کا آغاز 2002ء میں کیا گیا۔ اس زمانے میں پھلا ٹرک بنایا ھوا۔ تاترا – 817 ہوائی جہاز C-130 Hercules کی طرف سے منتقل کر سکتا ہے اس ٹرک میں ایک ڈیزل انجن نصب ہے جو ہوا کے ذریعہ سے ٹھنڈا ہوتا ہے۔ اس میں 14 رفتار دستی ٹرانسمیشن نصب ہے۔ یہ 110 کلومٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتا ہے۔ تاترا – 817 کے دھرے 4×4, 6×6, 8×8 10×10 کے ایڈیشن (اقسام) میں بنایا گیا ہے۔