ثابت بن قرہ
Appearance
ثابت بن قرہ | |
---|---|
(عربی میں: ثابت بن قرة بن مروان) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: أبو الحسن ثابت بن قرة بن زهرون الحراني الصابئ) |
پیدائش | سنہ 836ء [1][2] حران |
وفات | 18 فروری 901ء (64–65 سال) بغداد |
رہائش | عراق |
شہریت | دولت عباسیہ |
اولاد | سنان ابن ثابت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان ، ماہر فلکیات ، طبیب ، منجم |
مادری زبان | عربی ، سریانی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3]، کردی زبان |
شعبۂ عمل | نظریۂ عدد ، فلکیات ، ریاضی ، میکانیات |
ملازمت | بیت الحکمت |
کارہائے نمایاں | محبانہ عدد |
درستی - ترمیم |
ان کا نام ثابت بن قرہ ہے اور ابو الحسن کنیت ہے، حران میں 221 ہجری کو پیدا ہوئے، حران سے کفرتوما آ گئے جہاں ان کی ملاقات خوارزمی سے ہوئی اور انھیں اپنی ذہانت اور علمیت سے متاثر کیا، خوارزمی نے انھیں خلیفہ المعتضد کے سامنے پیش کیا جو اہلِ علم کی قدر کرنے اور ان کا اکرام کرنے میں مشہور تھے، خلیفہ المعتضد نے دوسرے اہلِ علم کی طرح ان کا بھی اکرام کیا، ان کا انتقال بغداد میں 288 ہجری کو ہوا۔
وہ ریاضی، فلک اور طبی علوم میں مہارت رکھتے تھے، تحلیلی ہندسہ جس میں جبر کو ہندسہ پر لاگو کیا جاتا ہے میں ان کی جلیل القدر کارنامے اور دریافتیں ہیں، انھوں نے یونانیوں سے مختلف طریقے سے زاویہ کو تین برابر حصوں میں تقسیم کیا، علمِ فلک کے ضمن میں انھوں نے نجمی سال کا طور ناپا اور اس میں صرف آدھے سیکنڈ کی غلطی کی۔
تصانیف
[ترمیم]عیون الانباء کے مطابق ان کی اہم تصانیف یہ ہیں:
|
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
- ↑ ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120669327 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ یہ کتاب نیقوماخوس الجاراسینی کی تصنیف ہے جس کا انھوں نے عربی ترجمہ کیا
زمرہ جات:
- 836ء کی پیدائشیں
- حران کی پیدائشیں
- 901ء کی وفیات
- 18 فروری کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- 826ء کی پیدائشیں
- اسلامی قرون وسطی کے ماہرین فلکیات
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- حران کی شخصیات
- دسویں صدی کی عباسی شخصیات
- عدد نظریہ ساز
- عرب ریاضی دان
- عرب ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے سوری ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے عراقی ریاضی دان
- قرون وسطی کے عراقی ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے عرب ریاضی دان
- قرون وسطی کے عرب ماہرین فلکیات
- نویں صدی کی عباسی شخصیات
- نویں صدی کے ماہرین فلکیات
- نویں صدی کے مترجمین
- نويں صدی کے ریاضی دان
- نویں صدی کی پیدائشیں
- عراقی مندائی شخصیات
- خلافت عباسیہ کے صابی علماء