مندرجات کا رخ کریں

جیمز ہائلمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیمز ہائلمین
(انگریزی میں: James Heilman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1979ء (عمر 45–46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نارتھ بیٹلفورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
مدیر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جنوری 2015  – 1 اگست 2017 
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ساسکچیوان   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب ،  معلم ،  ایتھلیٹکس مقابلہ باز ،  ویکیمیڈین   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت برٹش کولمبیا یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایتھلیٹکس   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیمز ایم ہائلمین ایک کینیڈی ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ طبیب، ویکیپیڈین اور ویکیپیڈیا کے صحت متعلقہ مواد کی بہتری کے لیے ایڈووکیٹ ہیں۔ وہ دوسرے اطبا کو آن لائن دائرۃ المعارف پر کام کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔[1][2]

وہ ویکیپیڈیا پر ”Doc James“ کے نام سے ہیں ساتھ ہی وہ ویکی منصوبہ طب کے متحرک رکن ہیں اور ویکیپیڈیا منتظم بھی ہیں۔ وہ ویکیمیڈیا کینیڈا کے 2010ء سے 2013ء تک صدر تھے اور ویکی منصوبہ میڈیسن فاؤنڈیشن کے سابق صدر بھی ہیں۔[3][4][5][6][7] وہ ویکی منصوبہ طب کے مترجم عملے کے بانی بھی ہیں۔[8] جون 2015ء میں وہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن بورڈ آف ٹرسٹیز میں سے منتخب ہوئے، 28 دسمبر 2015ء کو انھیں اس عہدے سے ہٹا دیا گیا۔[9][10][11] 2017ء میں ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن بورڈ آف ٹرسٹیز میں سے دوبارہ منتخب ہوئے۔[12]

وہ برٹش کولمبیا یونیورسٹی کے شعبہ ایمرجنسی میڈیسن میں طبی اسسٹنٹ پروفیسر[13][14] اور کرین بروک، برٹش کولمبیا میں واقع ایسٹ کوٹینے ریجنل ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میڈیسن کے سربراہ ہیں، کرین بروک میں وہ رہائش پزیر بھی ہیں۔[15][1]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

جیمز ساسکچیوان میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے پائی۔[16] انھوں نے ساسکچیوان یونیورسٹی سے سنہ 2000ء میں اناٹومی میں بیچلر آف سائنس کیا اور وہیں سے سنہ 2003ء میں ڈاکٹر آف میڈیسن کیا۔ [1] پھر انھوں نے برٹش کولمبیا میں طبی مہارت میں تربیت حاصل کی۔[16]

طبی زندگی

[ترمیم]

جیمز نے موس جاو، ساسکچیوان میں واقع موس جاو یونین ہسپتال میں سنہ 2010ء تک کام کیا، پھر ایسٹ کوٹینے ریجنل ہسپتال میں کام کرنا شروع کیا،[1][17] جہاں اکتوبر 2012ء میں انھیں شعبہ ایمرجنسی میڈسن کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔[1] سنہ 2014ء میں انھوں نے کرین بروک ڈیلی ٹاؤنس مین نامی اخبار کو بتایا کہ ہر سال 22،000 مریضوں کی اوسط تعداد کا ایسٹ کوٹینے کے شعبہ ایمرجنسی میں علاج ہوتا ہے۔[18]

نجی زندگی

[ترمیم]

جیمز انتہائی لمبی دوڑیں (ultramarathons) اور انوکھی دوڑیں پسند کر تے ہیں،[17][19] اور وہ اور ان کی ساتھی (گرل فرینڈ) نے سنہ 2008ء کی ”گوبی مارچ“ نامی دوڑ میں حصہ لیا تھا۔[20] وہ ”Marathon des Sables“، ۔”Adventure Racing World Championships“ اور ”Saskatchewan Marathon“ نامی دوڑوں میں حصہ لے چکے ہیں۔[21]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ فی اونا فلیک (1 جنوری 2013)۔ "Online encyclopedia provides free health info for all" (PDF)۔ Bulletin of the World Health Organization۔ ورلڈ ہیلتھ آگنائزیشن۔ ج 91 شمارہ 1: 8–9۔ DOI:10.2471/BLT.13.030113۔ PMC:3537258۔ PMID:23397345
  2. مارک مک نائل (4 اکتوبر 2011)۔ "Wikipedia makes a house call to Mac"۔ دی اسپیک۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-12
  3. لیکس برکو (2013)۔ "Medical Students Can Now Earn Credit for Editing Wikipedia"۔ وائس۔ جنوری 12, 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 12, 2014 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  4. ماریا تروجیلو (25 نومبر 2011)۔ "Wikipedia and Higher Education – The Infinite Possibilities"۔ برٹش کولمبیا یونیورسٹی۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-09
  5. Juliana Bunim۔ "UCSF First U.S. Medical School to Offer Credit For Wikipedia Articles"۔ کیلیفورنیا، سان فرانسسکو یونیورسٹی۔ 2018-10-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-12
  6. جولی بیک (5 مارچ 2014)۔ "Doctors' #1 Source for Healthcare Information: Wikipedia"۔ دی اٹالانٹک۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-01
  7. "Resolution:James Heilman Removal"۔ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن بورڈ آف ٹرسٹیز۔ 28 دسمبر 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-29
  8. ٹورسٹن کلینز (29 دسمبر 2015)۔ "Wikimedia Foundation feuert Vorstandsmitglied"۔ ہائس آن لائن۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-01
  9. Chan, Katie; Sutherland, Joe (20 مئی 2017)۔ "Results from the 2017 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections"۔ ویکیمیڈیا بلاگ۔ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-13۔ The results from this year's community selection of the Wikimedia Foundation Board of Trustees are in! Congratulations to María Sefidari (User:Raystorm), Dariusz Jemielniak (User:pundit), and James Heilman (User:Doc James) for receiving the most community support. They will begin the three-year terms being filled through this process after they are officially appointed by the current trustees, which will occur at their August meeting at Wikimania 2017.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)
  10. "James Heilman, MD, CCFP-EM"۔ برٹش کولمبیا یونیورسٹی۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-19
  11. لیسلی مک کلرک؛ جون بروکس (3 نومبر 2016)۔ "Should You Use Wikipedia for Medical Information?"۔ کے کیو ای ڈی۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-04
  12. کیتھرین لیڈلا (ستمبر 2013)۔ "Is Google Making Us Sick?"۔ ریڈرز ڈائجسٹ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-09
  13. ^ ا ب "Board of Trustees"۔ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-20
  14. ^ ا ب
  15. سیلی مک ڈونلڈ (16 جون 2014)۔ "Five family doctors closing down their Cranbrook practices"۔ کرین بروک ڈیلی ٹاؤنس مین۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-24
  16. ڈینا اومیارا (24 اپریل 2006)۔ "Mind over mountain"۔ ویسٹرن اسٹینڈرڈ۔ 2015-04-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-20 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  17. "Surviving the Gobi march"۔ Moose Jaw Times-Herald۔ جولائی 4, 2008۔ اپریل 2, 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 20, 2015 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  18. "28th Annual Saskatchewan Marathon"۔ ساسکٹون اسٹارفنکس۔ 29 مئی 2006۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-22
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy