حائلی ریاست
Appearance
حائلی ریاست یا فاصل ریاست (Buffer state) دو حریف یا ممکنہ طور پر معاندانہ عظیم تر طاقتوں کے درمیان واقع ایک ریاست ہے۔ اس کا وجود بعض اوقات ان طاقتوں کے درمیان تصادم ہونے سے بچاو کا مفہوم لیا جاتا ہے۔