حق مہر
Appearance
حق مہر وہ مال ہے جس کا ذکر عقد نکاح میں کیا جائے جس چیز کی قیمت لگائی جا سکے اس کو حق مہر بنانا جائز ہے یہ شرعا واجب ہے حق مہرجو عورت کسی مرد کے ساتھ ازدواجی بندھن کے وقت مقرر کیا جاتا ہے۔ اس کے سات نام ہیں چار قرآن اور آخری تین حدیث میں ہیں
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ حق مہر اور قرآن
- ↑ اشرف الہدایہ شرح ہدایہ جلد چہارم صفحہ92،دارالاشاعت کراچی