دریائے تاریم
Appearance
تاریم Tarim | |
---|---|
نقشہ میں تاریم طاس کے دریا دکھائی دے رہے ہیں | |
ملک | چین |
مقام | سنکیانگ |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | دریائے یارکند اور دریائے آقسو کا ملاپ |
دریا کا دھانہ | لوپ نور 39°28′N 88°19′E / 39.467°N 88.317°E |
لمبائی | 1,321 کلومیٹر (4,334,000 فٹ)[1] |
طاس خصوصیات | |
طاس سائز | 1,020,000 کلومیٹر2 (1.10×1013 فٹ مربع)[1] |
دریائے تاریم (انگریزی: Tarim River) (چینی: 塔里木河; پینین: Tǎlǐmù Hé; اویغور: تارىم دەرياسى, اویغور لاطینی حروف تہجی: Tarim deryasi) سنکیانگ، چین میں ایک دریا ہے۔ یہ تاریم طاس کا بنیادی دریا ہے، جو وسط ایشیا میں تیان شان اور سلسلہ کوہ کونلون کے درمیان ایک صحرا ہے۔