رملہ بنت شیبہ
Appearance
رملہ بنت شیبہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شوہر | عثمان بن عفان |
والد | شیبہ بن ربیعہ |
درستی - ترمیم |
رملہ بنت شیبہ
رملہ بنت شیبہ بن ربیعہ بن عبد شمس القرشیہ العبشمیہ، ایک روایت کے مطابق ان کا نام رمیلہ تھا، ہند بنت عتبہ بن ربیعہ اور ابو حذیفہ بن عتبہ کی چچا زاد تھیں۔ قدیم الاسلام اور حضرت عثمان بن عفان کی زوجہ تھیں جبکہ ان کا نکاح حضرت رقیہ اور ام کلثوم کے بعد ہوا۔ ان کے والد غزوہ بدر میں کفار کی طرف سے شریک ہو کر مقتول ہوئے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ أسد الغابہ مؤلف: أبو الحسن علی ابن الأثیر ،ناشر: دار الفكر بیروت