ریاست حلب
Appearance
ریاست حلب State of Aleppo دولة حلب État d'Alep | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1920–1924 | |||||||||
حیثیت | قومی تعہدی لیگ | ||||||||
دار الحکومت | حلب | ||||||||
عمومی زبانیں | عربی فرانسیسی | ||||||||
تاریخی دور | بین جنگی دور | ||||||||
• | 1 ستمبر 1920 | ||||||||
• فیڈریشن قائم | 22 جون 1922 | ||||||||
• | 1 دسمبر 1924 | ||||||||
|
ریاست حلب (State of Aleppo) (فرانسیسی: Etat D 'Alep، عربی: دولة حلب) فرانس کے ہائی کمشنر جنرل ہنری گوراڈ کی طرف سے شام اور لبنان میں قائم کی گئی چھ ریاستوں میں سے ایک ہے۔ اسے شام کے فرانسیسی تعہد کے تحت قائم کیا گیا۔