مندرجات کا رخ کریں

زارا عابد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زارا عابد

معلومات شخصیت
پیدائش 4 اپریل 1992ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 مئی 2020ء (28 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہوائی حادثہ یا واقعہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 173 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]] ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زارا عابد (4 اپریل 1992ء – 22 مئی 2020ء) پاکستانی ماڈل اور اداکارہ تھیں۔[4][5] فلم چوہدری سے زارا نے فلمی آغاز کیا جس کی ہدایتکاری عظیم سجاد نے کی تھی۔[6] جنوری 2020ء کو زارا کو چوتھے ہم ایوارڈز میں "بہترین خواتین ماڈل" کا ایوارڈ سے نوازا گیا۔[7]

زارا ان مسافروں میں شامل تھیں جو پی آئی اے پرواز 8303 میں سوار تھے یہ جہاز 22 مئی 2020ء کو کراچی میں گر تباہ ہو گیا۔[8][9]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

زارا عابد 4 اپریل 1992ء کو پنجاب کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں۔[10] زارا نے پاکستان کے شہر کراچی میں پرورش پائی اور اپنے خاندان کے ساتھ اسی شہر میں مقیم رہیں۔ انھوں نے سینٹ پیٹرک گرلز ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی۔[10]

طیارہ حادثہ

[ترمیم]

مئی 2020ء کو زارا پی آئی اے کی پرواز 8303 میں شامل تھیں جو کراچی کے جناح بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب لینڈنگ کے وقت گرکر تباہ ہو گیا۔ وہ لاہور میں اپنے چچا کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد کراچی واپس جارہی تھیں۔[11][12]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ https://www.gulftoday.ae/lifestyle/2020/05/23/pakistani-model-zara-abid-presumed-dead-in-pia-plane-crash
  2. ^ ا ب "Volá alto, está bueno": el último posteo de Zara Abid, la modelo paquistaní que murió en el accidente aéreo — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2020
  3. El último mensaje de la modelo Zara Abid antes de morir en el accidente aéreo de Pakistán: "Vuela alto, es bueno" — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2020
  4. "Nabila, Zara Abid defend photo-shoot being called out for promoting blackface"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 27 جولائی 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-22
  5. "Model Zara Abid defends latest photoshoot depicting blackface"۔ Dawn۔ 27 جولائی 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-22
  6. "Model Zara Abid is making her film debut with Azeem Sajjad's Chaudhry"۔ Dawn۔ 7 نومبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-22
  7. "Everyone who took home a trophy at the Hum Style Awards last night"۔ Dawn۔ 26 جنوری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-22
  8. "Mehwish Hayat mourns death of Zara Abid in plane crash"۔ geo.tv
  9. Ellie Kirwin-Jones (22 مئی 2020)۔ "Zara Abid: Famous model feared among dead in Pakistan International Airlines plane crash"۔ Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-22
  10. ^ ا ب "Zara Abid Ali"۔ Medium۔ 1 دسمبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-22
  11. Sameer Mandhro (22 مئی 2020)۔ "Zara Abid not on the current list of crash survivors: Health Department"۔ The Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-22
  12. "'Model Zara Abid was aboard the PIA flight PK 8303 that crashed in Karachi'"۔ The News۔ 22 مئی 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-22
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy